عرفان آفریدی کاباﺅلنگ ایکشن مشکوک قرار
شاہد آفریدی کے بھانجے کے پہلے ہی اوور کے بعد فیلڈ امپائرز نے انھیں خبردار کیا
ذیشان مہتاب اتوار 11 نومبر 2018 16:53
(جاری ہے)
وہاں عرفان کی دوستی یوگنڈا کے فاسٹ باﺅلر آسادو سیگا سے ہوگئی جس نے پہلی دفعہ عرفان کو اپنے کلب ٹورناڈو کی طرف سے ہارڈ بال کا میچ کھلایا اوراسے قومی ٹیم تک پہنچنے کا موقع دیا۔
2017ءمیں عرفان کو یوگنڈاکی قومی ٹیم میں شامل کرلیاگیا اور آئی سی سی ورلڈکرکٹ لیگ ڈویژن تھری ٹورنامنٹ میں ملائیشیا کےخلاف میچ عرفان آفریدی نے 108رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اورمردمیدان قرار پائے۔اپریل 2018ءمیں آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فور ٹورنامنٹ میں برمود اکے خلاف میچ انہوں نے 23رنز دیکر 6وکٹیں لیکر مردمیدان کا اعزازپایا۔وانواٹوکے خلاف میچ میں عرفان آفریدی نے 17گیندوں پر 51رنز کی اننگز کھیل کر اور 3وکٹیں لے کر ایک بار پھر پلیئر آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کیا ،وہ ٹورنامنٹ کے 6میچزمیں 15وکٹیں لےکر ایونٹ کے بہترین باﺅلر بھی قرار پائے۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20افریقہ کوالیفائر میں روانڈا کیخلاف میچ میں انہوں نے 12رنز دیکر 5وکٹیں لیں اورپلیئر آف دی میچ بن گئے ،ایونٹ میں 13وکٹوں کے ساتھ ان کو بہترین باﺅلر کا اعزاز ملا۔افریقہ ٹی 20کپ اور آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن تھری کیلئے اعلان کردہ یوگنڈاکی ٹیم میں بھی ان کا نام شامل ہے۔عرفان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں کاروبار کیلئے یوگنڈا آیاتھالیکن کرکٹر بن گیا ،ابھی بھی بزنس کی وجہ سے میری پوری توجہ کرکٹ پرنہیں ہوتی تاہم ایک ارادہ کررکھا ہے کہ کرکٹ کے میدان میں بہتر سے بہتر کارکردگی دکھاناہے اور یوگنڈا کی ٹیم کی فتوحات کی تعداد کو بڑھاناہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچز کے شیڈول جاری
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.