سابق صدر کشمیر پریس کلب چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ کے بھائی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

منگل 13 نومبر 2018 18:19

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2018ء) (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سابق صدر کشمیر پریس کلب بھمبرچوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ کے بھائی چوہدری منظور حسین طویل علالت کے بعد وفات پا گئے مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی گائو ں ڈھیر ی وٹا ں میں ادا کی گئی، انکی نماز جنازہ میں اہم سیاسی وسماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ وکلاء تاجران اور عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

بعد انہیں آبائی گائو ں ڈھیر ی وٹا ں سپرد خاک کر دیا گیا۔