کاشتکار معیاری پیداوار حاصل کرنے کیلئے گندم کی کاشت 20 نومبر تک مکمل کریں،محکمہ زراعت
بدھ 14 نومبر 2018 17:23
(جاری ہے)
کاشتکاروں کے پاس اگر ان اقسام کا گھریلو پیمانے پر تیار کردہ بیج ہو تو اسے مقامی زراعت آفیسر (توسیع) کے دفتر سے مفت گریڈ کروائیں اور بیج کو زہر لگانے کے بعد کاشت کریں۔
آبپاش علاقوں میںگندم کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لئے اس کی بروقت کاشت ضروری ہے۔ آبپاش علاقوں کی کمزور زمینوں میں 2 بوری ڈی اے پی، آدھی بوری یوریا اور ایک بوری پوٹاشیم سلفیٹ اور اوسط درجہ کی زمینوں میں1ٰ بوری ڈی اے پی، آدھی بوری یوریا اور ایک بوری پوٹاشیم سلفیٹ فی ایکڑ بوقت کاشت استعمال کی جائیں جبکہ زرخیز زمینوں میں ایک بوری ڈی اے پی، آدھی بوری یوریا اورایک بوری پوٹاشیم سلفیٹ فی ایکڑ بوقت کاشت ڈالی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.