حکومت کا شریف فیملی کیخلاف4 مزید کیسزنیب کو بھیجنےکا اعلان
سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نوازاور شہباز شریف نے جہاز کا غیرقانونی استعمال کیا، لندن میں مرحومہ کلثوم نواز کے نام پر پراپرٹی ڈکلیئر نہیں کی گئی، رائیونڈ کی سکیورٹی پر60 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ وزیراعظم کے مشیرشہزاد اکبراورافتخار درانی کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 17 نومبر 2018 15:59
(جاری ہے)
مریم نواز کے وزیراعظم کے جہاز کا بھی کیس فائل کررہے ہیں۔
برطانوی اخبار نے جس جائیداد کا ذکر کیا نوازشریف نے اس جائیداد کو چھپایا۔لندن کی ایک اور پراپرٹی کو نوازشریف نے کہیں بھی ڈکلیئر نہیں کیا۔پراپرٹی مرحومہ کلثوم نواز کے نام پر لی گئی جوکہیں بھی ڈکلیئر نہیں کی گئی۔ شریف فیملی کیخلاف نئی جائیداد کا کیس بھی نیب کو بھجوائیں گے۔ برطانیہ سے تازہ دستاویزات منگوا لی ہیں۔ نوازشریف کی بطور وزیراعظم ذمہ داری تھی کہ اثاثوں سے متعلق بتاتے۔ایف بی آر اور الیکشن کمیشن کو ریکارڈ جمع نہیں کروایا گیا۔شہزاد اکبر نے کہا کہ سندھ سے متعلق جے آئی ٹی سپریم کورٹ نے بنائی ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا کہ رائیونڈ کی سکیورٹی پر 60 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ایک دیوار بنانے کیلئے کروڑوں روپے لگائے گئے۔شہبازشریف کے سفری اخراجات کا معاملہ نیب کو بھجوا رہے ہیں۔ شہباز شریف نے 60 کروڑ روپے جہاز کے سفرکی مد میں خرچ کیے۔انہوں نے کہا کہ ایسے انکشافات کے بعد عوام کو سوچنا چاہیے کہ ہم نے کن کو منتخب کیا تھا۔نیب کے تمام کیسز جو ہم فائل کررہے ہیں ان پر سٹینڈ لیں گے۔مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.