آزادجموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن نے محکمہ صحت عامہ ، خوراک اور پبلک سروس کمیشن کی آسامیوں کے خلاف انٹرویو کا شیڈول جا ری کر دیا
منگل 20 نومبر 2018 21:10
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ضلع پونچھ اور ضلع بھمبر کی آسامیوں کے خلاف عدالت العالیہ سے حکم امتناعی کی وجہ سے انٹرویو /ٹیسٹ نہیں لیا جارہا ۔
پریس ریلیز کے مطابق امیدوارصبح09:00بجے سے شام04:00تک دفتر حاضر رہیں گے ۔ تما م امیدوار انٹرویو کی تاریخ سے ایک دن قبل دفتری اوقات کار میں دفتر پبلک سروس کمیشن میں جملہ اصل تعلیمی اسناد اور دیگر دستاویزات کی پڑتال کروائیں گے اور اپنی اصل اسناد کے ساتھ اپنی حاضری کو یقینی بنائیں گے ۔ اگر کسی امیدوار کوکال لیٹر نہ ملے تو وہ ویب سائٹ پر اپنا رولنمبر دیکھ سکتا ہے یا05822-920214اور05822-920206پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.