وزیر تعمیرات آزاد کشمیر کا حویلی کہوٹہ کا دورہ، علی آباد سڑک، محکمہ جنگلات کی پودہ جات نرسری کا معائنہ
ہفتہ 24 نومبر 2018 14:34
(جاری ہے)
اس موقع پر علی آباد تجدید جنگلات کے طرف سے بریفنگ دیتے ہوئے ڈی ایف او تجدید سردار محمد لطیف خان نے بتایا کہ علی آباد نرسری میں اس وقت کائل اور دیودار کے 10لاکھ پودا جات موجود ہیں انہوں نے ضلع حویلی میںشجر کاری کے حوالہ سے بھی تفصیلاً بریفنگ دی ۔
ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات نے علی آباد سے شیرو ڈھارا لسڈنہ تک سڑک کا معائنہ بھی کیا اور شجر کاری ور نرسریز کے حوالہ سے محکمہ جنگلات کی کارکردگی کو سراہا ۔اس موقع پر ناظم جنگلات تجدید ملک عبدالرحمان اور ڈی ایف او نارمل ساجد ندیم اور محکمہ جنگلات کے ملازمین اور محکمہ شاہرات کے ملازمین بھی موجود تھے ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.