سکھر، شیعہ علماء کونسل کا اورکزئی ایجنسی بم دھماکہ اور کراچی میں چینی قونصلیٹ پرحملے کی مذمت
دونوں واقعات میں ملوث مجرموں کا سراغ لگا کر ملک دشمن عناصر کو کیفر وکردار تک پہنچایا جائے،مولانا ریاض حسین روحانی
ہفتہ 24 نومبر 2018 20:42
(جاری ہے)
اجلاس میں ایم ایم اے کی جانب سے سکھر میں منعقد ہونے والی ختم نبوت ملین مارچ میں عوام کی شرکت یقینی بنانے ، جعفریہ کونسل کا اجلاس منعقد کرنے کے حوالے سے غور و خوص اور متعدد فیصلے کئے گئے۔
مولانا ریاض حسین روحانی نے کہا کہ دہشتگرد عناصر ایک خاص مائنڈ سیٹ کے لوگ ہیں جو ملک کی سالمیت کیلئے خطرہ اور ملک میں دہشتگردی کی بنیاد ہے۔پاکستان میں کوئی شیعہ سنی جھگڑا یا مسئلہ نہیں۔ ملک کیخلاف ہونے والی اس سازش کو متحد ہو کر ناکام بنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے کہ بلا تفریق دہشتگردی پھیلانے والے عناصر اور دہشتگردانہ مائنڈ سیٹ افراد کو قانون کے شکنجہ میں پکڑ کر بے نقاب کریں اور ان ملک دشمن عناصر کو قانونی کٹہرے میں لا کر تختہ دار پر لٹکایا جائے جو معصوم شہریوں کی قیمتی جانوں سے کھیلتے ہیں۔ مسجدوں اور امام بارگاہوں میں خود کش حملے ہوتے رہے لیکن قوم نے ہمیشہ صبر و تحمل سے کام لیا اور ملک دشمن عناصر کے تمام عزائم کو ناکام بنایا۔ انہوںنے کہاکہ ہماری دانشمندآنہ قیادت، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ہمیشہ ملک میں امن و امان اور ملکی استحکام کیلئے کوششیں کی ہیں جو کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں ۔انہوں نے کلایہ کے شہداء کیلئے دعائے مغفرت کرتے ہوئے انکے لواحقین اور پسماندگان کو تعزیت و تسلیت پیش کی اور زخمیوں کے جلد صحت یابی کیلئے دعا فرماتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ دھماکہ کے زخمیوں کو جدید طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور بم دھماکہ کے نتیجے میں شہریوں کے ہونے والے نقصانات کا بھی ازالہ کیا جائے۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.