آج سکھوں کے چہروں پر وہ خوشی ہے جو مسلمانوں کو مدینے میں ملتی ہے۔وزیراعظم
پاکستان اور بھارت دونوں سے غلطیاں ہوئیں،لیکن ماضی ہمیں صرف آگے بڑھنے کا سبق سکھاتی ہے،ہم نے اچھے ہمسایوں کی طرح رہنا ہے۔ایسا لگتا ہے کہ سدھو اگر پاکستان سے الیکشن لڑیں گے تو جیت جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان کا کرتاپور راہداری تقریب سے خطاب
مقدس فاروق اعوان بدھ 28 نومبر 2018 15:52
(جاری ہے)
جو ہارنے سے ڈرتا وہ کبھی بڑا کھلاڑی نہیں بنا۔
اسی طرح سیاست میں بھی دو طرح کے سیاست دان دیکھےایک وہ جو صرف اپنے لیے سیاست کرتے تھے اور اپنا فائدہ دیکھتے تھے۔اپنے مفاد کے لیے لوگوں کو قربان کر دیتے تھے ایک اور سیاست دان تھا جو بڑی سوچ لے کر آتا تھا۔وہ نفرتیں پھیلا کر ووٹ نہیں لیتا تھا۔وہ اپنے خوف پر قابو پا کر بہت جرات مندانہ فیصلہ کرتا تھا۔ہمیشہ بڑے خواب دیکھنے والا سیاست دان ہی کامیباب ہوتا تھا۔وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت اور پاکستان کے معاملے میں دونوں طرف سے غلطیاں ہوئیں جب تک ہم ماضی کی زنجیریں نہیں توڑیں گے ہم آگے نہیں بڑھیں گے،ماضی ہمیں سبق سکھاتا ہے۔ اگر فرانس اور جرمنی ایک دوسرے کے ساتھ آگے بڑھ سکتے ہیں تو ہم ساتھ کیوں نہیں چل سکتے ؟۔مجھے پہلے بھارت میں کہا جاتا تھا کہ پاکستان کی فوج پاک بھارت تعلقات بہتر نہیں ہونے دے گی لیکن میں آج آپ لوگوں کو بتا دوں کہ پاکستانی حکومت اور فوج اور ہمارے تمام ادارے ایک پیج پر ہیں۔وزیراعمظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں بھارت سے دوستی کرنا چاہتا ہوں۔ہمارے ممالک میں غربت تب ہی ختم ہو گی جب بارڈر کھلیں گے اور تجارت ہوگی۔وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ نوجوت سنگھ سدھو پر بھارت میں تنقید کی گئی۔سمجھ نہیں آتا کہ امن کی بار کرنے والے پر کیوں تنقید کی جا رہی ہے۔پاکستان میں مجھے سدھو کی مقبولیت دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ وہ یہاں سے الیکشن لڑیں گے تو جیت جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.