عمران خان جیسا ایماندار اور بہادر لیڈر ملنا پاکستان کی خوش قسمتی ہے،اعجاز احمد چوہدری
اتوار 2 دسمبر 2018 18:40
(جاری ہے)
اتحادی جماعتیں حکومت کے ساتھ سطح پر کھڑی ہیں،سابقہ حکمرانوں نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے تکلیف میں مبتلا کیے رکھا۔
انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کے اناڑیوں نے معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، اپوزیشن میں اس وقت دو بڑی جماعتیں جن کی قیادت نے پاکستان کو اربوں ڈالر کا مقروض کیا ہے ،اگر انہوں نے یہ پیسے ملک و قوم پر لگائے ہوتے تو آج ملک میں معاشی صورتحال یہ نہ ہوتی ،معاشی بحران سے نکالنے کے لئے حکومت نے پالیسی بنا لی جلد کامیابی ملے گی ، وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت قرضوں میںڈوبی معیشت کی بحالی کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ نئے پاکستان میں جمہوریت کو نہیں کرپٹ مافیا کو خطرہ ہے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.