لاڑکانہ ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے گیارہویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا گیا
پیر 3 دسمبر 2018 21:17
(جاری ہے)
تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر فخرالدین احمد بابر ابڑو کے مطابق گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں لاڑکانہ، قمبر شہدادکوٹ، شکارپور، جیکب آباد، کشمور کندھ کوٹ اور دادو ضلع کی دو تحصیلوں خیرپور ناتھن شاہ اور میہڑ سے تعلق رکھنے والے مجموعی طور پر 32870 امیدواروں نے حصہ لیا۔
پری میڈیکل گروپ کے 20425 امیدواروں میں سے 16674 پاس جبکہ 1021 فیل، پری انجنیئرنگ گروپ کے 13169 امیدواروں میں سے 10027 پاس جبکہ 726 فیل، کامرس گروپ کے 489 امیدواروں میں سے 299 پاس جبکہ 45 فیل ہوئے اور ہیومنٹیز گروپ کے 2538 امیدواروں میں سے 1635 پاس اور 371 فیل ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
-
کراچی، دسویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ بھی آئوٹ
-
وزیرتعلیم پنجاب کا امتحانی سنٹرز کا دورہ، روشنی، صفائی کا مناسب انتظام نہ ہونے پر اظہار برہمی
-
کراچی، نویں جماعت کا پرچہ امتحانی اوقات سے قبل وائرل
-
ایچ ای سی کا بلوچستان کے ساحلی علاقوں کے 98 طلبہ کے لیے اسکالرشپس کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.