پورٹ قاسم ورکرز کی گورنر ہائوس کی جانب پیش قدمی، پولیس کا لاٹھی چارج، متعددورکرززخمی
اتوار 9 دسمبر 2018 18:00
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین فوارہ چوک پہنچنے کی کوشش کررہے تھے، پولیس اہلکاروں نے 10 سے زائد مظاہرین کو حراست میں بھی لے کر زینب مارکیٹ اور پریس کلب کے راستے بند کردیئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نوکریوں سے برطرفی اور تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف احتجاج کرنے والے دو سے زائد افراد کی پولیس تشدد کے باعث حالت غیرہوگئی، جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔
خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پراتوارکو کراچی پہنچے تھے اور وہ گورنر ہائوس میں وفود سے ملاقاتیں کرتھے۔پورٹ قاسم ڈاک ورکرز کو ریڈ زون میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے پولیس کے ساتھ ساتھ رینجرز کی بھاری نفری بھی پریس کلب پرموجود تھی۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.