دریائے سندھ پر کسی قسم کا ڈیم قبول نہیں کرینگے ، ڈاکٹر قادر مگسی
چیف جسٹس عدالتوں کے معاملات دیکھنے کے بجائے دیگر مسئلوں میں پھنسے ہوئے ہیں ، وہ ڈیم کی تعمیر کیلئے چندہ مہم چلارہے ہیں لندن جاکر چندا جمع کیا ، ہم پارلیمنٹ سے کہتے ہیں کہ وہ چیف جسٹس کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کریں، پریس کانفرنس
پیر 10 دسمبر 2018 23:19
(جاری ہے)
ملک میں پانی میں اضافے کی ضرورت ہے نہ کہ پانی کو قید کرناہے۔ جوڈیم دریائے سندھ پر بنے گا وہ سندھ میں خشک سالی کا سبب ہوگا۔ ہم اپنی نسلوں کو قحط سالی میں نہیں دھکیل سکتے، سندھ کا بچہ بچہ ڈیم کیخلاف اٹھ کھڑا ہوگا۔
سندھ کی گلی گلی، چپے چپے میں ڈیم مخالف تحریک چلائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان نے حکومت میں آنے سے پہلے کہا تھا کہ ہماری حکومت مکمل جمہوری ہوگی، ہر طرف خوشحالی ہوگی لیکن یہ آمریت سے بھی بدتر حکومت ہے ، ان کے 100دن کی کارکردگی میں ان کے سارے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے اور ان کی حکمرانی کا بھانڈا پھوٹ گیاہے۔کہا کہ عمران خان کٹھ پتلی وزیراعظم ہیں جو بیرونی اشاروں پر چلتے ہیں ۔ آپریشن ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد کے نتیجے میں سندھ میں آنے والے پناہ گزیروں کو سندھ میں ووٹ ڈالنے کا حق نہیں دیا جانا چاہئے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.