35ہزار رفاہی پلاٹوں اور پارکس پر قبضے، درخواستیں سماعت کیلیے مقرر
سندھ میں فراہمی و نکاسی آب منصوبوں سے متعلق چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ سماعت کریگا
منگل 11 دسمبر 2018 15:07
(جاری ہے)
اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ سلمان طالب الدین سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔
شہر میں قبضوں اور تجاوزات سے متعلق سپریم کورٹ نے ڈی جی کے ڈی اے سمیت دیگر فریقوں کو نوٹس جاری کردیئے جبکہ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دوسرا بینچ جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس گلزار احمد پر مشتمل ہوگا۔اس کے علاوہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھیںگے جو 6.89 ایکڑ زمین پر تعمیر کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کی عمارت 3 سال میں2 ارب لاگت سے تعمیر ہوگی۔اسی حوالے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں ایک اہم اجلاس بھی منعقد ہوگا جس میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کی نئی عمارت کا ڈیزائن منظور کرایا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.