سول سوسائٹی کوٹلی کے زیر اہتمام نشہ سے انکار زندگی سے پیار کے عنوان سے ہفتہ کوآگاہی واک منعقد کی جائے گی

بدھ 12 دسمبر 2018 16:57

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) سول سوسائٹی کوٹلی کے زیر اہتمام نشہ سے انکار زندگی سے پیار کے عنوان سے ہفتہ کوآگاہی واک منعقد کی جارہی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سول سوسائٹی کے ممبران کے ایک وفد نے سماجی رہنما بابرمحمودبیگ ،آرگنائیزر مرزا عاطف اکرام کی قیادت میں ایس ڈی ایم کوٹلی سردار ذیشان نثار سے ان کے آفس میں ملاقات کی ۔ وفد کے اراکین میں پہلوان ذوالفقار جنجوعہ ، سینئر صحافی سید واجدالرب ، ملک وقاص گوشی ، ردیف بشیر ،الیاس رولوی ، بشارت بخاری اور دیگر شامل تھے ۔

متعلقہ عنوان :