تحریک انصاف پاکستان کو کھیلوں کے میدان میں اس کا کھویا ہوا مقام واپس دلائیگی،علی امین گنڈاپور
مو جودہ حکومت آزادکشمیر اور گلگت بلتستان سمیت پورے پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے پرُ عزم ہے،وفاقی وزیر امور کشمیر
جمعرات 13 دسمبر 2018 18:50
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ تحریک انصاف نوجوانوں کی نمائندہ جماعت ہے اور اس نے اپنے گزشتہ دور حکومت میںصوبہ خیبر پختونخواہ میں کھیلوں کے فروغ کے لیے لازوال کام کیا ہے۔
انہوںنے کہا کہ موجودہ حکومت آزادکشمیر اور گلگت بلتستان سمیت پورے پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے پرُ عزم ہے۔انہوںنے کہا کہ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان بھی کھیلوں کے حوالے سے اپنامنفرد مقام رکھتے ہیںاور اس علاقے میں پولو ،جیپ ریلیز اور skiing کے میدان میں بے پناہ صلاحیت موجود ہ ہے انہوںنے کہا کہ موجودہ حکومت آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں کھیلوں پر خصوصا توجہ دے گی اور پولو ،جیپ ریلیزز اور skiing کے مقابلے internationalize کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے تاکہ ایک جانب ان کھیلوں کے فروغ سے خطے کے تہذیب و تمدن کو اُجاگر کیا جاسکے تو دوسری جانب ان کھیلوں کو عالمی حیثیت دینے سے اس خطے میں سیاحت کو فروغ دیا جاسکے۔ تقریب کے اختتام پر وفاقی وزیر اُمورکشمیر نے طلباء و طالبات میں انعامات بھی تقسیم کیے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.