
شہر میں چارے کی کمی نہیں ہے بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی،عبدالباری پتافی
00 ٹن گوبر سے بایوگیس بنانے کے منصوبے کے لیے صنعتکاروں کو دعوت دی جائے گی،صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز
جمعرات 13 دسمبر 2018 21:15
(جاری ہے)
صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز عبدالباری پتافی نے مزید کہا کہ محکمہ لائیو اسٹاک کراچی بھینس کالونی کے مسائل کے فوری حل لیے سنجیدہ ہے، جبکہ کیٹل کالونی سے روزانہ کی بنیاد پر 1500 ٹن گوبر سے بایوگیس بنانے کے منصوبے کے لیے صنعتکاروں کو دعوت دی جائے گی، اس طر ح صفائی ستھرائی کا پرانا مسئلہ حل کیا جا سکے گا اور سمندر کو بھی آلودہ ہونے سے بچایا جا سکے گا۔
اس موقع پر ڈیری فارمر ایسوسی ایشن کی جانب سے سندھ کے مختلف علا قو ںسے آنے والے چارے کی فراہمی میں حائل رکاوٹوں کے حوالے سے آگاہ کیا گیا جس پر صوبائی وزیر عبدالباری پتافی نے ڈی جی لائیو اسٹاک اور ایس ایس پی جامشورو سے رابطہ کر کہ ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ مصنوعی رسد کو روکنے سے طلب بڑھتی ہے جس سے منافع خور فائدہ اٹھاتے ہیں جس کا براہ راست تعلق دودھ اور ڈیری پراڈکٹس کی قیمتوں میں اضافے سے ہوتا ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نئی نمبر پلیٹ نہ ہونے پر چالان کاٹنا بھی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج
-
ریلوے ہیڈکوارٹر مالی سال 25-2024 میں مقررہ آمدنی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام
-
لاہورمیں چینی کی قیمت 190 سے 200 روپے برقرار، عوام شدید معاشی دباؤ میں مبتلا
-
ماحولیاتی آفات کو انسانی صحت، معیشت اور ماحول کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے ، سید مراد علی شاہ
-
فیصل آباد ، تائی ڈاکٹرنے غلط انجکشن لگا کر 19سالہ لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
-
ہندوستان اپنی بد ترین شکست کا بدلہ انسانیت سوز مظالم کی تخریب کاری کراکے پاکستان سے لے رہا ہے محمد اعجازچوہدری
-
سب دی ماں اک نظرادھربھی۔ ظلم و ستم کی انتہا۔خاوند کا اہل خانہ کے ہمراہ وحشیانہ تشدد۔حاملہ خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی
-
ژوب میں شہید ہوئے مسافر غلام سعید کا جسد خاکی دیکھ کر والد کا انتقال
-
انسانی حقوق کی تنظیموں کو پنجابیوں کے قتل کی برملا مذمت کرنی چاہئے‘ وزیراعلیٰ بلوچستان
-
پاکستان کی خاطر متحد ہوں؛ سیاسی جماعتیں جشن آزادی بھرپور طریقے سے منائیں، شرجیل میمن
-
ہرچیز کا الزام میئر اور ڈپٹی میئر پر لگادیا جاتا ہے‘ مرتضیٰ وہاب
-
کراچی، قصبہ کالونی میں دیور نے 20 سالہ بھابھی کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.