
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس، پانچ سالہ منصوبہ بندی کے بارے میں بریفینگ
جمعرات 13 دسمبر 2018 21:50

(جاری ہے)
صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے اجلاس کو صوبائی حکومت کی پانچ سالہ منصوبہ بندی کے بارے میں بریفینگ دی جو کل کے پروگرام میں وزیراعظم پاکستان کے سامنے پیش کی جائے گی ۔
وزیراعلیٰ نے پانچ سالہ منصوبہ بندی کے سلسلے میں صوبائی کابینہ کے اراکین اور محکموں کے سیکرٹریز کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ اُنہوںنے کہاکہ یہ واحد حکومت ہے جس نے انتخابات کے بعد بھی اپنے منشور پر عمل درآمد کا پلان مرتب کیااور خود کو جوابدہ بنایا ۔ اُنہوںنے کہاکہ ہم نے خود کو پبلک سکروٹنی کیلئے پیش کردیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسلح تنازعات: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں لاکھوں بچے ہلاک و زخمی
-
ایران: اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد امدادی ضروریات میں اضافہ
-
جنگلی حیات کی تجارت کی روک تھام کے کنونشن کے کامیاب 50 سال
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
-
سیویل کانفرنس: سپین اور برازیل کا امیروں سے ٹیکس وصولی کا منصوبہ
-
گرمی کی بڑھتی شدت خطرناک موسمی مستقبل کا انتباہ، ڈبلیو ایم او
-
وفاقی حکومت کا پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے 15سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
-
3ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہردوا پر بار کوڈ موجود ہوگا
-
عالمی منڈی کے حساب سے ڈیزل کی قیمت 13روپے بڑھی ، لیکن حکومت نے 10روپے اضافہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.