بی بی سی کا بھارت نواز چہرہ کھل کر سامنے آگیا
وزیر خزانہ کی جانب سے کلبھوشن یادو پر کی گئی بات انٹرویو سے نکال دی گئی
سید فاخر عباس
جمعرات 13 دسمبر 2018
23:16
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ اقتصادی اور مانیٹرنگ پالیسی اصلاحات کی صحیح سمت میں جا رہے ہیں جس کی ضرورت ہے اور ہمیں ضرورت نہیں کہ آئی ایم ایف اس کے بارے میں ہمیں ہدایات دے بلکہ ہم وہ کر رہے ہیں جو ہمارے خیال میں ہمیں کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے بلوچستان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں سی پیک کی سرگرمیوں پر کوئی تحفظات نہیں اور نہ نہ ہی بلوچ عوام میں کوئی غم و غصہ ہے۔انکا کہنا تھا کہ یہ اسپانسرڈ دہشت گرد ہیں جو باہر سے تربیت اور مالی معاونت حاصل کرتے ہیں۔اس موقع پر وزیر خزانہ نے کلبھوشن یادو کا معاملہ بھی اٹھایا تاہم بی بی سی کی بھارت نواز پالیسی کے تحت جب اس انٹرویو کو نشر کیا گیا تو اس میں سے کلبھوشن والے حصے کو نکال دیا گیا۔The reason Kulbhushan Jadhav’s name was deleted from the TV version of the HARDtalk interview with Asad Umar has a simple technical explanation.
— BBC HARDtalk (@BBCHARDtalk) December 13, 2018
The recorded interview was too long for our broadcast slot and so had to be edited. This was done separately for radio and TV. 1/2
مزید اہم خبریں
-
پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس میں مزید اضافہ، حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی دگنی کردی
-
ملک کے متعدد علاقوں میں طوفانی بارشیں؛ مختلف حادثات میں 14 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
-
مصنوعی ذہانت کے بے لگام گھوڑے کو قابو میں لانا کیوں ضروری؟
-
اے آئی کے فوائد و نقصانات پر بین الاقوامی پینل کی رپورٹ کا خیرمقدم
-
غزہ: اسرائیلی توسیع پسندی سے شہری اور امدادی کارکن مشکلات کا شکار
-
لاہور میں 112 چالان والی موٹرسائیکل پکڑی گئی
-
ستھرا پنجاب کے ورکر نے خودکشی کی، ایک بزرگ کے پاس کفن کیلئے پیسے نہیں تھے لیکن مریم اورنگزیب متکبرانہ انداز میں کہتی کہ جہازخریدا ہے
-
مشیر سیاحت خیبرپختون خواہ ملک عدیل اقبال کا سوات میں کشتی الٹنے سے6 افراد کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہار
-
سیف اللہ جھیل کالام میں کشتی الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان 6 افراد جاں بحق
-
یورپ میں گرمی کی شدت موسمیاتی تبدیلی کی واضح نشانیاں: ڈبلیو ایچ او
-
تعلیم اور پریشانیوں پر صلاح کے لیے بچوں کا اے آئی پر بڑھتا انحصار
-
آبنائے ہرمز کا کھلنا خوش آئند، لیکن معاشی بحالی فوری ممکن نہیں: انکٹاڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.