پیپلز پارٹی رہنما شوکت بسرا نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی وجہ بتا دی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 14 دسمبر 2018 10:56
(جاری ہے)
انہوں نے قومی خزانے کو عوام کا خزانہ سمجھا ، اسی وجہ سے میں ان کے خلوص اور عقیدت کی وجہ سے ہی ان سے متاثر ہوا۔ کوئی بھی انسان مکمل نہیں ہے لیکن میں ان سے متاثر ہوں۔ شوکت بسرا کا کہنا تھا کہ میرے پاس عمران خان کا شکریہ ادا کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔
عمران خان نے مجھ سے کہا کہ ہمیں آپ کے پارٹی میں شامل ہونے کی بے حد خوشی ہے جس کے بعد میں سوچ رہا تھا کہ میں نے عمران خان کے بارے میں جو باتیں کیں شاید مجھے نہیں کرنی چاہئیے تھیں۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شوکت بسرا سے ملاقات کی۔ جہانگیر ترین نے شوکت بسرا سے ملاقات میں انہیں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کر لیا۔ جہانگیر ترین کی دعوت پر شوکت بسرا نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی حامی بھر لی۔ جس کے تھوڑی دیر بعد ہی شوکت بسرا کی عمران خان سے ملاقات ہوئی اور انہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.