مظفرگڑھ، سردار امان اللہ خان لغاری کے بھائی سیف اللہ خان انتقال کر گئے

منگل 25 دسمبر 2018 16:01

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 دسمبر2018ء) وائس چیئرمین یونین کونسل بیلے والا سردار امان اللہ خان لغاری کے بھائی سیف اللہ خان انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ بیلے والا میں ادا کی گئی۔