پاکستان کبڈی ٹیم کے کپتان شفیق احمد چشتی کی والدہ محترمہ وفات پاگئیں

Usman Butt عثمان بٹ ہفتہ 27 ستمبر 2025 13:37

پاکستان کبڈی ٹیم کے کپتان شفیق احمد چشتی کی والدہ محترمہ وفات پاگئیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 ستمبر2025ء) پاکستان کبڈی ٹیم کے کپتان شفیق احمد چشتی کی والدہ محترمہ کی نمازہ جنازہ ساہیوال کے مقامی قبرستان میں ادا کی گئی، جہاں کپتان شفیق چشتی کے عزیز و اقارب اور دوستوں نے جنازہ میں شرکت کی اور مرحومہ کی مغفرت کی دعائیں کی گئیں.