صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس کی زیر صدارت کھلی کچری کا انعقاد
بدھ 16 جنوری 2019 18:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نئے پاکستان میں تعلیم،صحت اور دیگربنیادی سہولتیں عوام کو ان کی دہلیز پر ملیں گی ۔
صوبائی وزیر مراد راس نے کہا کہ پنجاب میں کوئی بچہ تعلیم سے محروم نہیں رہے گا کیونکہ پاکستان تحریک انصاف سماجی بھلائی اور انصاف پر مکمل یقین رکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ جمہوریت کا مقصد عوامی فلاح پر مبنی منظم نظام کا قیام ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے مسلسل کوشاں ہے۔انہوں نے کہا کہ 100روزہ پلان کا مقصدانتہائی منظم اور فعال انداز میں عوامی فلاح کیلئے کام کرناہے۔صوبائی وزیر مراد راس نے کہا کہ ہم پنجاب کو فروغ تعلیم کے اعتبار سے ایک روشن اور بے مثال صوبہ بنائیںگے۔انہوں نے کہا کہ والدین اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دیں۔صوبائی وزیر نے کہا کہ پاکستان کو اکیسویں صدی کے ثمرات سے فیضیاب کرنے کیلئے شرح خواندگی کو سو فیصد تک لے جانا ہو گا۔ مراد راس نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا عزم ہے کہ بے وسیلہ طبقات تک ترقی کے ثمرات پہنچائے جائیں۔انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ محکمہ سکولز ایجوکیشن کے افسران اپنے دفاتر کے دروازے عوام کے لئے کھلے رکھیں اورعوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.