یمنی فوج اور یونیسیف میں روڈ میپ پر دستخط

جمعہ 18 جنوری 2019 11:00

عدن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) اقوام متحدہ کی تنظیم تحفظ اطفال (یونیسیف ) نے بچوں کی عسکری تربیت پر پابندی سے متعلق روڈ میپ پر دستخط کردیئے۔

(جاری ہے)

یمنی خبررساں ادارے سبا نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ یمنی فوج کی جانب سے لیفٹیننٹ عبداللہ النخعی اور یونیسیف کی جانب سے ابراہام الشیخ نے روڈ میپ پر دستخط کئے۔ یمنی فوج کے چیف آف سٹاف اورابراہام الشیخ عدن میں یونیسیف کے عارضی نمائندے ہیں۔

متعلقہ عنوان :