معروف صحافی نے عمران خان اور راؤ انوار کی ملاقات سے متعلق اہم انکشاف کر دیا
ماضی میں عمران خان اور سابق ایس ایس پی ملیر عمران خان کے درمیان ملاقات ہوئی، راؤ انوار نے عمران خان کو ایم کیو ایم کے خلاف کئی ثبوت دئیے۔ سینئیر صحافی کا دعویٰ
مقدس فاروق اعوان بدھ 23 جنوری 2019 13:39
(جاری ہے)
اس وقت جب سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کراچی گئے تھے تو 50 سے زائد لوگوں کو قتل کیا گیا تھا لیکن کسی نے خوف کی وجہ سے ایم کیو ایم کا نام نہ لیا اور یہ کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے کہ انہوں نے ایم کیو ایم کا خوف ختم کیا۔
عمران خان نے الطاف حسین اور ایم کیو ایم سے متعلق بات کرنا شروع کی اور وہ ثبوت لے کر لندن بھی گئے اور کہا کہ میں وہاں کیس لڑوں گا۔اور میری اطلاعات کے مطابق عمران خان اور راؤ انوار کے مابین ملاقات بھی ہوئی تھی اور راؤ انوار نے ایم کیو ایم کے خلاف بہت سارا میٹریل عمران خان کو دیا تھا۔رؤف کلاسرا کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے 17 جنوری کو کابینہ کے اجلاس میں برٹش فرم کو 2 لاکھ 33ہزار پاؤنڈ کا بل دینے کی منظوری دے دی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.