رحیم یار خان ضلع بھر میں دھند کا راج‘حد نگاہ انتہائی کم رہ گئی

بدھ 23 جنوری 2019 14:07

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2019ء) رحیم یار خان ضلع بھر میں دھند کا راج-حد نگاہ انتہائی کم رہ گئی- موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے گرہیز کریں اور لوگ اپنی گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں -

متعلقہ عنوان :