سرکاری ترجمان کا ہل پارک پلان میں مسجد تسلیم نہ کرنا سراسر جھوٹ اور لغو ہے ،ترجمان جماعت اسلامی
سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان کے دور میں ایک کمیٹی کی زیر نگرانی مسجد کی توسیع کی گئی ،ْ سرکاری ترجمان اللہ کے حضور معافی طلب کریں جمعہ کو شہید کی گئی مسجد کے مقام پر نماز جمعہ ادا کی جائے گی اور بحالی مسجد کے حوالے سے جدوجہد کے اگلے مرحلے کا اعلان کیا جائے گا ، جماعت اسلامی
بدھ 23 جنوری 2019 23:18
(جاری ہے)
سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان کے دور میں اسی مسجد کے حوالے سے ایک کمیٹی بھی بنائی گئی تھی جس کی نگرانی میں مسجد توسیع کی گئی ۔
ترجمان نے کہاکہ انہدامی کارروائی کے دوران نہ صرف یہ کہ مسجد کو مکمل شہید کردیا گیا جو خود ایک توہین آمیز اور قابل گرفت عمل ہے جبکہ دوسری طرف مسجد شہید کرنے سے قبل احاطے سے قرآن کریم کے نسخے اور دیگر دینی کتب کو اٹھانے کی بھی اجازت نہیں دی گئی اور ابھی تک مسجد کے ملبے کے اندر سے قرآن کریم کے شہید نسخے اور صفحات برآمد ہورہے ہیں۔ کے ایم سی کی کارروائی کے باعث شہریوں کے اندر شدید غم وغصہ اور اشتعال پیدا ہورہا ہے اگر مسجد کو اس کی اصل حالت میں بحال نہ کیا گیا تو حالات کی تمام تر ذمہ داری حکومت اور انتظامیہ پر عائد ہوگی۔ جماعت اسلامی کراچی کے ترجمان نے کہا کہ عوام مسجد کی بے حرمتی اور شہادت کو ٹھنڈے پیٹوں برداشت نہیں کریں گے ۔جمعہ 25جنوری کو مسجد کے مقام پر نماز جمعہ ادا کی جائے گی اور بحالی مسجد کے حوالے سے جدوجہد کے اگلے مرحلے کا اعلان کیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.