ڈونلڈ ٹرمپ عمران خان سے ملاقات کے خواہشمند
وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ ملاقات کے لیے ابھی تک تاریخ طے نہیں کی گئی۔تاہم واشنگٹن اور اسلام آباد کے مابین دونوں رہنماؤں کی ممکنہ ملاقات پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ دفتر خارجہ
مقدس فاروق اعوان جمعرات 24 جنوری 2019 15:57
(جاری ہے)
اس طرح کے دورے کے لئے تیاریاں زیر التواء ہیں.ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید بھی یہ کہہ چکے ہیں کہ میں مستقبل میں امریکی صدر کو پاکستان آتا دیکھ رہا ہوں ۔
واضح رہے دو ماہ قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپنے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان نے امریکہ کے لیے کوئی ایک کام بھی نہیں کیا۔ جس پر وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت جواب دیا تھا، بعد ازاں امریکی صدر نے وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے ایک خط میں افغانستان میں قیام امن اور افغان طالبان سے مذاکرات کے معاملے پر مدد بھی طلب کی تھی۔ تاہم بعد میں امریکی صدر نے پاکستان کی نئی قیادت سے ملاقات کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔ جس کے بعد پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں تناو ختم ہوا ہے۔ کچھ روز قبل منظر عام پر آنے والی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ نئی پاکستانی قیادت سے ساتھ جلد ملاقات کے منتظر ہیں جب کہ پاکستانسے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔ جب کہ کچھ روز قبل قبل امریکہ میں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ۔ڈاکٹر اسد مجید نے ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی اسناد پیش کیں جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان کے لیے مبارکباد کا پیغام بھی بھجوایا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.