
ملک کے مخلتف حصوں میں زلزے کے جھٹکے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی
مقدس فاروق اعوان
ہفتہ 2 فروری 2019
17:24

(جاری ہے)
اس سے قبل آج صبح کراچی کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ گھروں سے باہر نکل آئے تھے ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی تھی جب کہ زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔ زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تھیں۔اور آج پھر ملک کے مخلتف حصوں میں زلزے محسوس کیے گئے ہیں۔لوگ اپنے دفاتر سے باہر نکل آئے اور مسلسل کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔زلزے کے جھٹکے لاہور اور کراچی سمیت ملک کے بڑے شہروں میں محسوس کیے گئے تھے۔زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔تاہم بتایا جا رہا کہ پاکستان کے بیشتر علاقے زلزے کی زد میں آئے جس سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لوئر دیر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک، 7 جوان شہید
-
یو این چیف کی ہیٹی میں ہوئے قتل عام کی شدید مذمت
-
نیپال: ہنگاموں کے بعد عبوری حکومت کا قیام، 5 مارچ انتخابات کا دن مقرر
-
میرے حلقے میں سیلاب زدگان کی مدد کرنے والوں کو مریم نواز کی تصویر لگانے کا کہا جاتا ہے
-
30 سال گجرات کے نام پر سیاست کرنے والے شہر کا سیوریج تک نہیں ڈال سکے
-
عمران خان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے
-
رواں موسم گرما میں بارشوں کے آخری تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
وفاقی حکومت کا سیلاب زدہ علاقوں میں اگست کے وصول کردہ بل واپس کرنے کا اعلان
-
حکومت نے سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے اگست 2025 کے بجلی کے بلوں کی وصولی روک دی
-
چین کی پاکستان کے مون سون سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امداد کی پیشکش
-
سعودی عرب نے خیبرپختونخوا میں فوجیوں کی شہادت کی شدید مذمت کی
-
ہائیبرڈ نظام کی حکمرانی اسٹیبلشمنٹ کی گرفت مضبوط کررہی ہے یہ نظام چلنے والا نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.