اسلا م آ با د:ایف سکس فو ر مکا ن کا قبضہ چھڑوا نے کے لیے جا نے وا لا اسٹیٹ آ فس کا ملا ز م سب انسپکٹر زخمی،دو ملز ما ن کیخلا ف پو لیس نے مقد مہ درج

منگل 12 مارچ 2019 22:05

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مارچ2019ء) ایف سکس فو ر مکا ن کا قبضہ چھڑوا نے کے لیے جا نے وا لا اسٹیٹ آ فس کا ملا ز م سب انسپکٹر زخمی ہو گیا دو ملز ما ن کیخلا ف پو لیس نے مقد مہ درج کر لیا تھا نہ کو ہسار پو لیس کو محمد زو ہیب خا ن نے تحر یر ی در خو است دیتے ہو ئے مو قف اختیا ر کیا ہے کہ اسٹیٹ آ فس کا عملہ مکا ن کا قبضہ چھڑوا نے کے لیے گیا ،تو دو ملز ما ن عبد اللہ اور عذ یر رزا ق نے کا ر سر کا ر میں مز ا حمت کی جا ن سے ما ر نے کی خا طر سر پر وار کر کے افتخا ر کا ظمی سب انسپکٹر سٹیٹ آ فس کو زخمی کر دیا پو لیس نے فو ری کار وائی کر تے ہو ئے نا مز د ملز ما ن کو گر فتا ر کر کے مقد مہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :