این آئی سی وی ڈی سکھر میں الیکٹروفزیالوجی اور دوسری کیتھ لیب کا افتتاح
ہسپتال میں بچوں کے وارڈز نے کام شروع کردیا ، جلد بچوں کے دل کی سرجریز بھی شروع کردیں گے، ڈاکٹر ندیم قمر
جمعہ 15 مارچ 2019 18:35
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ این آئی سی وی ڈی سکھر میں ایک سال کے دوران ہارٹ اٹیک کے 1250 مریض لائے گئے جن کی ایمرجنسی انجیوپلاسٹی کی گئی ،201 مریضوں کا کامیاب بائی پاس آپریشن کیا گیا ہے۔
ڈاکٹر ندیم قمر نے دعویٰ کیا کہ دل کے امراض کے علاج کے لیے یہ پاکستان کا بہترین ہسپتال ہے جہاں نواز شریف سمیت امریکا اور لندن سے آنے والے مریضوں کو بھی علاج کی بہترین سہولیات فراہم ہیں۔ انہوںنے کہاکہ سندھ حکومت نے سپریم کورٹ میں اسپتال کو اپنے زیر انتظام رکھنے کے لیے ریویو پٹیشن دائر کردی ہے امید ہے کہ یہ ہسپتال صوبائی انتظامیہ ہی کے پاس رہے گا لیکن اگر اسے وفاقی حکومت بھی چلائے گئی تو اسے خدمات کا یہی معیار اور سہولتوں کی مفت فراہمی جاری رکھنی ہوگی ورنہ یہ اس کے لیے سیاسی طور پر نقصان دہ ہوگا۔ندیم قمر نے بتایا کہ گزشتہ چھ ماہ سے دل کے امراض سے بچاؤ کا ایک پروگرام شروع کیا ہوا ہے جس کو ملک کے ایک معروف ماہر امراض قلب چلا رہے ہیں تاہم اس کی کامیابی کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سمیت میڈیا کو مل کر کام کرنا ہوگا کیونکہ دل کے امراض سے بچاؤ کے لیے عوامی آگاہی کی بہت ضرورت ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.