
معروف گلوکار طالب حسین درد انتقال کر گئے
سرائیکی اور پنجابی کے عظیم گلوکار طالب حسین درد اتوار کے روز اس دنیا سے چل بسے
عثمان خادم کمبوہ
منگل 19 مارچ 2019
00:56

(جاری ہے)
طالب حسین دردنے 50سال سے زیادہ عرصہ فنِ موسیقی کی خدمت کی اور بہت سے لازوال گانے گائے جن ہیں آج بھی سنا جاتا ہے اور ہمیشہ سنا جاتا رہے گا۔
طالب حسین درد کی وفات فنِ موسیقی کے لیے کسی سانحے سے کم نہیں ہے۔ وہ کافی عرصہ سے فیصل آباد کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے لیکن اتوار کی شب انکی طبیعت بگڑ گئی اور وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالقِ حقیقی سے جاملے۔ ان کی نمازِ جنازہ جھنگ روڈ پر واقع انکے آبائی گاؤں خانوانہ مین ادا کی گئی۔ نمازِ جنازہ میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ انہیں سننے والوں کا کہنا ہے کہ طالب حسین درد ہمیشہ کے لیے دنیا سے چلے گئے ہیں لیکن ان کی آواز صدیوں تک یاد رکھی جائے گی۔ طالب حسین درد کو سرائیکی اور پنجابی گلوکاری میں استاد کا درجہ حاصل تھا اور انہوں نے کئی نامور طالب بھی پیدا کیے جو سرائیکی اور پنجابی میں انکا نام روشن کر رہے ہیں۔ انکے چاہنے والوں نے انکی مغفرت کی دعا کی اور کہا کہ طالب حسین درد ہمیشہ انکے دل میں بستے رہیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج کی اہم پریس کانفرنس کا اعلان
-
پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ
-
گورنر خیبرپختونخواہ نے علی امین گنڈاپور کا ابھی استعفا منظور نہیں کیا
-
سموگ اورموسمیاتی تبدیلی مانیٹرنگ نظام کے مطابق آج لاہور میں فضائی آلودگی کی سطح بلند رہی
-
مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی کو خیرباد کہہ دیا
-
علیمہ خانم کا علی امین کے استعفے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے
-
بس بہت ہوگیا ! دہشتگردی کا سر کچلنا پڑے گا، آگ اور پانی کا کھیل مزید نہیں چل سکتا
-
چینی میں 300 ارب روپے بناتے وقت ان میں کوئی اختلاف نہیں تھا کیونکہ دونوں کی قیادت کی شوگر ملز ہیں
-
ڈیری فارمرز کا 11 اکتوبر سے دودھ 300 روپے لیٹر فروخت کرنے کا اعلان
-
جنگ بندی معاہدہ طے پانے کی خبر پر غزہ میں خوشی کا سماں
-
غزہ معاہدہ جنگ کی بجائے سفارت کاری کی طاقت کا مظہر، یو این چیف
-
لاطینی امریکہ: تیندوں کو معدومیت سے بچانے کا تاریخی معاہدہ طے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.