سپروائزر لائیو سٹاک ضلع جہلم ویلی راجہ عبدالطیف خان کی اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ر یٹائرہوگئے

بدھ 20 مارچ 2019 14:01

ہٹیاں بالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء) سپروائزر لائیو سٹاک ضلع جہلم ویلی راجہ عبدالطیف خان کی اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ر یٹائرہوگئے ان کے اعزاز میں لائیو سٹاک جہلم ویلی کے سٹاف نے شاندار پارٹی سی جس میں ناظم لائیو سٹاک ڈاکٹر طالب حسین مغل ، نائب ناظم ڈاکٹر امجد کیانی ، ڈپٹی ڈرایکٹر زراعت سید مر تضیٰ گیلانی ، ا سرار ہمدانی ، راجہ رشید ڈاکٹر سید اسرار کاظمی، ڈاکٹر خرم ، ڈاکٹر منان عباسی ، ساجد مغل نصیر عباسی، نذیر اعوا ن نے کہا کہ سپروائزر لائیو سٹاک جہلم ویلی راجہ عبدالطیف خان کی اپنی مدت ملازمت انتہا ئی ایما نتدداری ، فر ضی شناسی سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دی ان کی لائیو سٹاک ضلع جہلم ویلی کے لیے خد مات نا قابل فر مواش ہیں ان نے اپنی 42 سال کی سروس میں ہمیشہ محکمہ کی نیک نامی میں اضا فہ کیا اور اپنی بہترین خدمت ادا کر نے کے بعد آج ر ئیاٹرد ہو گئے ا ن کی خدمت کو محکمہ فرمواش نہیں کر سکتا ان کی مذید ترقی اور کامیابی کے لیے دعا گو ہیں اس موقع پر راجہ لطیف خان نے کہا کوئی بھی غلطی کو تائی ہوئی ہو تو سب لوگوں سے درخواست کرتا ہوں معاف کردیں میںنے اپنی42 سال کی سروس میں ہمیشہ محکمہ کی خدمت کر نے کی کو شش کی ہے محکمہ کے آ فیسران اور عوام علاقہ نے جس طر ح ،مجھ پر اعتماد کا ظہار کیا اس کو میں ساری زند گی فرمواش نہیں کر سکتا ناظم لائیو سٹاک ڈاکٹر طالب حسین مغل ، نائب ناظم ڈاکٹر امجد کیانی نے کہا کہ محکمہ لائیوسٹاک آزاد کشمیر میں مزید 300ڈیری فارمز کے لیے قرضہ جات جاری کر رہا ہے جس سے ملک میں بے روزگاری میں کمی اور دود ھ، گوشت کی پیداوار میں اضافہ ہو گا۔

(جاری ہے)

اُنہوں نے محکمہ کے افسران اورعملہ کو فارمرز حضرات کو جدید سائنسی بنیادوں پر سہولیات مہیا کرنے کی ہدایت دیں اور جانوروں کی بیماریوں سمیت کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں بروقت سروسز فراہم کرنے کی ہدیات دیں۔

متعلقہ عنوان :