چنگ چی رکشہ عدالتی فیصلے پر توہین عدالت کیس، سپریم کورٹ کا حکومت کو رکشوں کی انسپکشن تیز کرنے کا حکم
عدالت عظمیٰ کی چاروں صوبوں کی جانب سے جمع کروائی گی رپورٹس درخواست گزاروں کو فراہم کرنے کی ہدایت
بدھ 20 مارچ 2019 16:29
(جاری ہے)
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے کہاکہ موٹر سائیکل رکشوں کی تو اجازت دی ہی نہیں جا سکتی۔
جسٹس عظمت سعید شیخ نے کہاکہ سندھ حکومت نے اب تک کتنے رکشوں کا معائنہ کیا ہے۔جسٹس عظمت سعید شیخ نے کہاکہ عدالتی حکم پر عمل نہ ہو تو حکم دینے کا کیا فائدہ۔جسٹس عظمت سعید شیخ نے کہاکہ لگتا ہے سندھ حکومت کے پاس صلاحیت ہی نہیں انسپکشن کی۔جسٹس عظمت سعید شیخ نے کہاکہ ویسے تو پنجاب کا حال بھی ایسا ہی ہو گا۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے کہاکہ محتاط اندازے کے مطابق دو لاکھ سے سے زائد رکشے ہیں۔ سیکریٹری ٹرانسپورٹ نے کہاکہ صرف 285 رکشوں نے رابطہ کیا ہے۔ سیکریٹری ٹرانسپورٹ نے کہاکہ میرٹ پر پورا نہ اترنے والے رکشوں کے خلاف پولیس کاروائی کر رہی ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک نے کہاکہ پولیس نے 2500 کے قریب رکشے پکڑے ہیں۔ عدالت نے چاروں صوبوں کی جانب سے جمع کروائی گی رپورٹس درخواست گزاروں کو فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے مزید سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کر دیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.