مظفرآباد‘ملازمین اکلاس نے مقررہ وقت پر پلاٹ فروخت نہ ہو نے پر بچوں سمیت خود سوزیاںکرنے کا اعلان کر دیا
جمعرات 21 مارچ 2019 13:38
(جاری ہے)
جس پر اس وقت تک عمل درآمد نہیں ہوا ٹوکن کے طور پر ملازمین کو بھر پور احتجاج کے بعد ادائیگی کی جاتی رہی ۔ اب ملازمین اکلاس زندگی کے مشکل ادوار سے گزر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ حیرانگی اس بات پر ہے کہ عرصہ ایک سال سے پلاٹ فروخت نہیں ہو سکا اور اسلام آباد G-10پلازہ کا اشتہار نہیں دیا گیا جب کہ حکومت کی جانب سے فیصلہ ہوا کہ اس کو بھی فروخت کرنا ہے شنید میں ہے کہ اس پلازہ میں بہت مسئلہ ہے انہوں نے کہا ہے کہ اگر 27مارچ کو پلاٹ کی نیلامی کامیاب نہیں ہوتی تو پھر حکومت کو فوری طور پر اب بارے میں ایسا فیصلہ کرنا چاہئے کہ تمام اثاثہ جات اپنی طویل میں لاتے ہوئے ۔
ملازمین کو ان کے واجبات کی ادائیگی کرنی ہو گئی ۔ بصورت دیگر ملازمین کے پاس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہتا کہ وہ اپنے بچوں سمیت خوش سوزیاں کر یں ۔ انہوں نے کہا کہ اب وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حید ر خان چیف سیکرٹری سیکرٹری مالیات کو اس پر سنجیدہ طریقہ سے غور کر کے اس کا حال نکالنا ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.