اعجاز احمد چوہدری کی چیف آرگنائز تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی سے ملاقات
بطور چیف آرگنائزر ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد ؒ ملاقات میں تنظیمی معاملات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اور ملکی سیاسی صورتحال کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا
جمعرات 21 مارچ 2019 21:16
(جاری ہے)
رہنمائوں نے کہاکہ بلاول زرداری مودی کی زبان بول ر ہے ہیں ،نیب کی جانب سے آصف زرداری کو بلانے پر بلاول ملک دشمنی پر اترآئے ہیں ، بلاول کواپنے چچا نواز شریف سے سبق حاصل کر نا چائیے، بلاول،نواز ملاقات کے مقاصد ملک کے خلاف ساز ش تھی جس کے اثرات نظر آنا شروع ہو چکے ہیں ،بلاول زرداری کے بیانات ان کی تربیت کی عکاس کرتے ہیں۔
رہنمائوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی (ن) لیگ کے نقش قد م پر چل پڑی ان کو بھی رسوائی کے سوا کچھ نہیں ملے گا ، قوم چوروں کی ڈرامے بازی سے بخوبی واقف ہے،پی ٹی آئی حکومت میرٹ اور شفافیت پر یقین رکھتی ہے ، ملکی دولت لوٹنے والوں سے کسی قسم کا کوئی کا ریلیف نہیں ملے گا ، ملک میں بلا تفریق اوربے لاگ احتساب ہو رہا ہے اپوزیشن کی حکومت پر تنقید بے جا ہے، آصف زرداری گرفتاری کے خوف سے عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں ، ملکی خزانہ لوٹنے والوں کا مقدر صرف جیل ہے ۔رہنمائوں نے مزید کہاکہ نواز ، زرداری ایک ہی منزل کے مسافر ہیں ،آصف زرداری بلاول کے ذریعے ملک کے خلاف جتنی مرضی سازشیں کر لیں یہ نہ صرف احتساب کے شکنجے میں آ چکے ہیں بلکہ انہیں لوٹ مار کے اربوں روپے واپس بھی کرنا ہوں گے اور لوٹی ہوئی پائی پائی کا حساب دینا ہو گا ، جیسے جیسے احتساب کا عمل تیز ہو رہا ہے ویسے ویسے ان کی چیخیں بلند ہورہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.