
نیوزی لینڈ وزیراعظم کو سوشل میڈیا پر جان سے مارنے کی دھمکیاں
جیسنڈا آرڈرن کو ٹویٹر پر ایک بندوق بھیجی گئی جس کے ساتھ درج تھا اگلی باری آپ کی ہے ، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں ،ٹویئر نے اکائونٹ معطل کردیا
جمعہ 22 مارچ 2019 21:47

(جاری ہے)
اس حوالے سے پولیس کی ترجمان نے ہیرالڈ کو بتایا کہ 'پولیس ٹوئٹر پر کیے جانے والے تبصروں سے باخبر ہے اور انکوائریز عمل میں لائی جارہی ہیں'واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ کو کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں دہشت گرد حملے میں 50 افراد کی شہادت پر حمایت کے لیے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ پر ٹوئٹر کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
ٹوئٹر پبلک پالیسی کی ٹوئٹ میں لکھا گیا تھا کہ 'کیا کہا، ہم نیوزی لینڈ کے ساتھ کھڑے ہیں۔خیال رہے کہ کیا کہا یہ ایک فقرہ ہے جسے نیوزی لینڈ میں استعمال کیا جاتا ہے اور یہ مضبوط رہنے کے پیغام کے طور پر کہا جاتا ہے۔یہ پیغام نیوزی لینڈ مساجد حملے کے متاثرین کے لیے قومی سطح پر 2 منٹ کی خاموشی کے تھوڑی دیر بعد سامنے آئے۔کچھ نے ٹوئٹ میں کہا کہ یہ ایک 'خالی جذبہ' ہے کیونکہ نسل پرستانہ اور تشدد سے متعلق ٹوئٹس ویب سائٹ پر موجود ہیں اور ٹوئٹر نے اس پر کوئی ایکشن نہیں لیا۔خیال رہے کہ 15 مارچ کو کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہونے والے حملے کی براہ راست ویڈیو اور اسے شیئر کرنے تک رسائی دینے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاک بھارت کشیدگی؛ ایمریٹس نے پاکستان کیلئے پروازیں معطل کردیں
-
چین اورروس کے تعلقات مسلسل نئی قوت حاصل کر رہے ہیں، چینی صدر
-
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نئی دلی پہنچ گئے
-
ڈزنی کی مشرق وسطی میں انٹری، ابوظبی میں جدید ترین تھیم پارک کا اعلان
-
امریکہ کا ایک اور جنگی طیارہ بحیرہ احمر میں جا گرا
-
بھارت کے سکھ فوجیوں کی بغاوت، پنجاب کے دشمیش کالج میں پاکستانی پرچم لہرادیا، گرپتونت پنوں
-
بھارت میں بیل کی اسکوٹر پر سواری نے لوگوں کو حیران کردیا
-
برطانوی خبر رساں ادارے نے مقبوضہ کشمیر میں 3 طیارے گرنے کی تصدیق کر دی
-
طیاروں کے بعد بھارت کی کرنسی بھی زمین بوس
-
بھارتی حملے، ترکیہ نے پاکستان کیساتھ کھڑا ہونے کا پیغام دیدیا
-
بھارتی ایئر لائن کی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول
-
بھارت کا بڑا نقصان، کئی بڑے ہوائی اڈے بند، فلائٹ آپریشنز معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.