بلاول بھٹو 26مارچ کو کراچی سے ٹرین مارچ کا آغاز کریں گے، خورشید شاہ
اٹھارہویں ترمیم کی حفاظت کے لیے قانون کےدائرے میں رہ کر جو بھی کر سکتے ہیں کریں گے، بلاول بھٹو زرداری
عثمان خادم کمبوہ ہفتہ 23 مارچ 2019 20:55
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اٹھارہویں ترمیم کی حفاظت کے لیے بلاول بھٹو زرداری 26مارچ کو کراچی سے ٹرین مارچ کا آغاز کر رہے ہیں یہ ٹرین سندھ کے کئی شہروں سے گزرے گی جس میں پیپلز پارٹی کے سربراہ عوام سے خطاب کریں گے۔
دوسری جانب بلوال بھٹو نے کہا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کو بچانے کے لیے قانون کے دائرے میں رہ کر جو کچھ کر سکے وہ کریں گے۔ یاد رہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور انکے والد سابق صدر آصف علی زرداری پر نیب میں کئی کیسز چل رہے ہیں جن میں جعلی بنک اکاؤنٹس کے کیسز بھی شامل ہیں۔ بلاول بھٹو پر بھی جعلی بینک اکؤنٹ رکھنے کا الزام ہے اور وہ نیب میں پیش بھی ہو چکے ہیں۔ آصف علی زرداری پر کرپشن اور منی لانڈرنگ کے کئی مقدمات چل رہے ہیں جن میں ابھی تاحال عبوری ضمانت ملی ہوئی ہے لیکن ان کے کئی ساتھی گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ امکان ہے کہ جلد آصف علی زرداری کو بھی گرفتار کیا جائے گا اس لیے بھی بلاول یہ احتجاجی مہم شروع کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے بلاول حکومت پر کئی سنگین الزامات بھی لگا چکے ہیں جن میں کلعدم تنظیموں کے رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں لینے کا الزام بھی شامل ہے جس پر بھارتی میڈیا نے کہا تھا کہ بلاول بھارت کا موقف پیش کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.