عمران نے بھارت کیساتھ حالیہ کشیدگی کم کرنے کیلئے مہارت کا ثبوت دیا،رچرڈ اولسن
امریکا پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات چاہتا ہے،سابق امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کا تقریب سے خطاب
منگل 26 مارچ 2019 13:39
(جاری ہے)
ادھر پاکستان میں امریکا کے سابق سفیر ڈیوڈ ہیل کا پاکستانی سفارتخانے میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا امریکا پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات چاہتا ہے، پاکستان کو پر امن، مستحکم اور خوشحال ملک کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں، پاکستان قابل غور وسائل سے فائدہ اٹھائے تو عالمی معیشت میں اہم پلیئر بن سکتا ہے۔
انہوں نے کہا پاکستان اور امریکا کے درمیان 2018 میں دو طرفہ تجارت 6.6 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچی، دو طرفہ تجارت کو اس سے بھی آگے بڑھایا جاسکتا ہے، امریکی حکومت کا سب سیبڑا ایکس چینج پروگرام پاکستان کیساتھ ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.