قبائلی علاقوں میں پچھلے سولہ سال جنگ سے پشتون کافی متاثر ہوئے ہیں‘سردار حسین بابک
حکومت کو چاہیے کہ جنگی بنیادوں پر ان کی دوبارہ ابادکاری کی جائے اور جن لوگوں کے جنگ میں گھر تباہ ہو چکے ہیں
جمعرات 28 مارچ 2019 13:33
(جاری ہے)
ان کی بحالی اور نادرہ سے سپیشل کارڈ کے اجرائ کے لیئے حکومت اور غیرسرکاری تنظیمیں ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے۔
انھوں نے کہا کہ خاصہ دار اورلیویز کو پولیس کی طرز پر مراعات دی جائ ئ ں کیونکہ جنگ کے دوران ان نے بے تحاشہ قربانیاں دی ہیں۔ پریس کانفرنس کے دوران سردار حسین باک نے کہاکہ قبائلی علاقوں سے مائنز کی مکمل صفائی کی جائے تاکہ قبائلی خطہ قومی دہارے میں شامل ہونے کے بعد امن کا گہوارہ بن جائے۔ انھوں نے کہاکہ گومل زام ڈیم کی رائلٹی جنوبی وزیرستان کے عوام کا قانونی حق ہے حکومت رائلٹی دینے میں کسی قسم کی تاخیر سے کام نہ لے۔ انھوں نے کہاکہ 3G,4G نیٹ کو قبائلی علاقوں میں شروع کرنا وقت کا اہم تقاضا ہے۔ انھوں نے کہا، کہ اگر پاکستان دشمن ملک بھارت کے ساتھ تجارت اور بارڈر کھولنے کے معائدے کرسکتاہے توپھر کیوں دوست ملک افغانستان کے ساتھ تجاراتی معائدے نہیں ہوسکتے۔ انھوں نے کہا کہ قبائلی اضلاع کے اہم تجارتی راستوں پر افغانستان کیساتھ تجارت کرنے میں حائل تمام رکاوٹیں دور کرنی چاہیے تاکہ قبائلی اضلاع سے بے روزگاری کی عفریت کو ختم کیا جاسکے۔ انھوں مذید کہاکہ وزیراعظم عمران خان ضم شدہ قبائلی اضلاع کے لیئے اپنے وعدے کے مطابق این ایف سی ایوارڈ میں تین فیصد حصہ مختص کیا جائے تاکہ قبائلی علاقوں میں ترقی کے ثمرات سے بہرہ مند ہوسکے۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جنرل ہسپتال سے جعلی ڈاکٹرگرفتار
-
سپیکرقومی اسمبلی کا بشکیک میں پاکستانی طلباء کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر گہری تشویش کا اظہار
-
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
صدرپاکستان آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری کی 13ویں برسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
کرغزستان میں تمام پاکستانیوں کو تاحکم ثانی گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں کا کرغزستان میں پاکستانی طلبا ءپرحملہ پر اظہارتشویش
-
سموگ کے خاتمے کے لیے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے، مریم اورنگزیب
-
ملک میں گندم درآمد اسکینڈل، انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل، نہ ہی کوئی پیشرفت ہوسکی
-
کے پی حکومت نے پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کردیا
-
عطا اللہ تارڑکو قومی ورثہ وثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
-
ایف بی آر کا تاجر دوست سکیم کے حوالے سے ٹریڈ یونینز کے ساتھ اہم اجلاس کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.