نیب نے میاں منظور وٹو کو 23 اپریل کو طلبکر لیا

جمعہ 12 اپریل 2019 19:40

نیب نے میاں منظور وٹو کو 23 اپریل کو طلبکر لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2019ء) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے پیپلز پارٹی کے رہنما میاں منظور وٹو کو 23 اپریل کو طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

نیب ذرائع کے مطابق میاں منظور وٹو پر 400 سے زائد غیر قانونی تقرریوں کا الزام ہے۔میاں منظور وٹو نے اپنے ہی حلقہ سے میں 90 فیصد تقرریاں کیں۔