سرگودھا اور گردونواح میں جمعة المبارک کے روزسکیورٹی کے فول پروف انتظامات

جمعہ 19 اپریل 2019 15:15

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء) سرگودھا اور گردونواح میں جمعة المبارک کے روزسکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے،اس سلسلہ میںضلع بھر کی تمام اہم مساجداور امام بارگاہوں میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیساتھ ساتھ جمعہ کی ادائیگی کیلئے آنیوالے لوگوں کو جامہ تلاشی کے بعد اندر جانے دیا جارہا تھا۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔

متعلقہ عنوان :