حکومت نے متروکہ وقف املاک بورڈکی تشکیل نوکردی
تین سال کیلئے بنائے گئے بورڈکے ممبران کی مجموعی تعداد 25، چیئرمین متروکہ وقف املاک سربراہ ہونگے
پیر 22 اپریل 2019 18:28
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن کے مطابق اراکین قومی اسمبلی شنیلہ روتھ، وجیہہ اکرم، رکن صوبائی اسمبلی مہندر پال سنگھ پنجاب کے اراکین میں شامل ہیں، اسی طرح بیرسٹر پیرزادہ اورنگ زیب، بریگیڈئیر (ر)اختر نواز جنجوعہ، مس عائشہ مصدق حامد، سردار گوپال سنگھ چاولہ، سید ضیا النور سردار نجم الثاقب، پیر طارق احمد شاہ، پنجاب سے ممبر کے طور پر شامل ہیں۔
سندھ سے سری چاند، راجہ اثر مل منگلانی، اور ڈاکٹر ہری لال کو ممبر بنایا گیا ہے۔خیبر پختونخواہ سے گل چرن سنگھ، رکن اسمبلی کے پی کے روی کمار اور ڈاکٹر شمس الرحمن شمس کو ممبر بنایا گیاہے جبکہ سردار جنسیت سنگھ بلوچستان، عبدالغفور خان کو فاٹا جبکہ ناصر حسین زمانی کو گلگت بلوچستان سے بطور ممبر شامل کیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.