ریٹائرڈ ججز کو قبل از وقت الیکشن کمیشن کا رکن بنانے کا معاملہ
عدالت نے الیکشن کمیشن نے تمام فریقین کو عدالتی نوٹس کی تعمیل کرانے کا حکم دے دیا
منگل 23 اپریل 2019 18:38
(جاری ہے)
2016 میں چاروں صوبوں کے ارکان کی تقرری کے خلاف درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی جہاں الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ شکیل احمد بلوچ اورالطاف ابراہیم قریشی الیکشن کمیشن سے ریٹائر ہوچکے ہیں،درخواست ناقابل سماعت ہے مسترد کی جائے ، عدالت نے الیکشن کمیشن کے تمام فریقین کو عدالتی نوٹس کی تعمیل کرانے کا حکم دیا درخواست گزار کا کہنا تھا کہ ججز اور سرکاری افسران ریٹائرمنٹ کے دو سال تک کوئی سرکاری عہدہ نہیں لے سکتے،شکیل احمد کو بلوچستان ، مسز ارشاد قیصر کو پشاور اور الطاف ابراہیم کو لاہور سے رکن بنایا گیا ،ججز کو ریٹائرمنٹ کے فوری بعد الیکشن کمیشن کا رکن بنانا غیر آئینی ہے،کرپشن کیسز میں نامزد سرکاری افسر عبدالغفار کو ریٹائرمنٹ کے فوری بعد سندھ سے رکن بنایا گیا ،ان ارکان کی تقرری کو غیر آئینی غیر قانونی قرار دیا جائے ،
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.