دعا کریں پی ٹی آئی، ق لیگ کے اتحاد کو نظر نہ لگے، پرویز الٰہی
ق لیگ اور پی ٹی آئی میں کوئی اختلاف نہیں ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے ہیں، وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور اسپیکر چودھری پرویز الٰہی کے درمیان ملاقات
جمعرات 25 اپریل 2019 22:36
(جاری ہے)
ارکان اسمبلی کیلئے ہاسٹلز رواں سال مکمل کرلیں گے۔ چودھری پرویزالہٰی نے کہا کہ ق لیگ اور پی ٹی آئی میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔
دعا کریں پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اتحاد کو نظر نہ لگے۔ انہوں نے ایک بار پھر واضح الفاظ میں کہا کہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے ساتھ پہلے دن سے کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے۔ گزشتہ روز بھی اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا تھا کہ کسی وزیرکولانا یا کابینہ میں ردوبدل وزیراعظم کا استحقاق ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری جوبھی ملاقاتیں ہوتی ہیں وہ وزیراعلی پنجاب کی مضبوطی کے لیے ہے، چوہدری شجاعت کا بھی بیان ا?چکا ہے کہ ہم عثمان بزدارکے ساتھ کھڑے ہیں۔پرویزالہی نے کہا ہے کہ جمہوریت کا حسن ہے، پارٹی کے اندربھی اختلافات ہوجاتے ہیں، مسلم لیگ ن سے کوئی رابطہ نہیں اورنہ ہی تعلق ہے۔انہوں نے کہا کہ مونس الہی کوملاقات کی ضرورت نہیں ہے، کسی سے معافی یا ملاقات کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ پی ٹی ا?ئی کے ساتھ مسلم لیگ ق کا کوئی اختلاف نہیں ہے، طارق بشیرچیمہ نے بہاولپورصوبے کا ذکرکیا، ٹھیک کیا، صوبے بنے توبنتے چلے جائیں گے، پہلے طے کرلیں کتنیصوبے بنانے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کا کہنا تھا کہ عمران خان اور وزیراعلی پنجاب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں.مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.