مو جو د ہ ملکی حا لا ت کے پیش نظر تمام تر ضر وری سیکور ٹی اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں ، محمد عامر ذوالفقار خان

شہر میں سخت حفا ظتی اقداما ت کو یقینی بنا یا جا ئے تمام پویس افسران شہر یو ں کے سا تھ مکمل کو ارڈینیشن رکھیں ،انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ با د

بدھ 15 مئی 2019 20:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2019ء) انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ با د محمد عامر ذوالفقار خان نے پولیس افسران کو ہد ایا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ مو جو د ہ ملکی حا لا ت کے پیش نظر تمام تر ضر وری سیکور ٹی اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں ، شہر میں سخت حفا ظتی اقداما ت کو یقینی بنا یا جا ئے تمام پویس افسران شہر یو ں کے سا تھ مکمل کو ارڈینیشن رکھیں ۔

آئی جی اسلام آ باد محمد عامر ذوالفقار خا ن کے احکا ما ت کی روشنی میں گزشتہ روز ریسکیو 15 اسلام آ بادپر ایڈیشنل ایس پی اسلام آ باد حسام بن اقبا ل نے وفا قی دارالحکو مت میں منی چینجزاور جیو لرزکے ما لکان سے میٹنگ کی ، جس میں 120کے قریب منی چینجز اور جیو لر زکے ما لکان نے شرکت کی ، اس مو قع پر ایس ڈی پی اوز ایس ایچ اوز بھی مو جو د تھے ، ایڈیشنل ایس پی نے شرکا ء میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ مو جو د ہ ملکی حا لا ت کے پیش نظر تما م شرکا ء پولیس کے سا تھ مکمل کو ارڈینیشن رکھیں ، ایس پی ، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو ہد ایت کی کہ وہ ان کے سا تھ میٹنگ کر یں ، اور تما م تر معاملا ت ڈسکس کر یں ، ایڈ یشنل ایس پی نے کہا کہ دوکا نو ں ، ما ر کیٹیو ں پر جو بھی سیکور ٹی گا ر ڈز رکھیں انہیں پر اپرسیکور ٹی کمپنی سے ہا ئر کر یں وہ اسلحہ معہ ایمو نیشن کے استعما ل سے واقفیت رکھتا ہو ۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل ایس پی نے ڈی ایس پی ریسکیو15کو فوکل پر سن مقرر کر تے ہو ئے کہا کہ وہ کسی بھی معلو ما ت کے لیے وہ آ پ کی راہنما ئی کر یں ، انہو ں نے کہا کہ آئی جی محمد عامر ذوالفقار خا ن اور ڈی آئی جی وقار الدین سید کے احکا مات کے مطا بق ضلع بھر میں سیکور ٹی کے اقداما ت اور شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے اقداما ت اٹھا ئے جا رہے ہیں اور یہ میٹنگ بھی اس سلسلہ کی ایک کڑ ی ہے، جس پر شرکا ء میٹنگ نے پولیس کے اس اقدام کی بے حد تعریف کی ہے اور پو لیس کے ساتھ بھر پو ر تعاون کا یقین دلا یا ہے، ایس پی نے شرکا ء میٹنگ سے کہا کہ وہ اپنے ار د گر د کے ما حو ل پر کڑ ی نظر رکھیں اور کسی بھی مشکو ک سر گر می پر مقامی پولیس کو فوری اطلا ع کر یں وہ آ پ کی فوری مدد کر ے گی ۔

متعلقہ عنوان :