ؒسندھ حکومت ہر شعبے میں ناکام ثابت ، وزیراعلیٰ صرف اور صرف اپنی قیادت کے مفادات کیلئے کام کررہے ہیں ،عمران قریشی
اتوار 19 مئی 2019 21:16
(جاری ہے)
صحت، تعلیم ، زراعت اور دیگر شعبوں کی صورتحال انتہائی خراب ہے ، صوبائی حکومت نے 18ویں ترمیم کے ذریعے اداروں کے اختیارات تو لے لئے لیکن اس حکومت میں ادارے چلانے کی صلاحیت نہیں ہے جس کی وجہ سے یہ ادارے خود بوجھ بن گئے ہیں اور ان میں بیشتر ادارے تیزی سے تباہی کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت پر تنقید کرنے کے بجائے صوبائی حکومت اپنی کارکردگی کا جائزہ لے کہ اس نے اب تک سندھ کے پسماندہ علاقوں کے عوام کیلئے کیا کیا ہے۔ تھرمیں ترقی کے نام پر اربوں روپے کی کرپشن کی گئی ، اسی طرح دیگر دیہی علاقوں کی صورتحال بھی انتہائی خراب ہے۔ ڈاکٹر سے لے کر کلرک ، اساتذہ اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سراپا احتجاج ہیں لیکن حکومت اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہے۔مزید قومی خبریں
-
ساہیوال،مسجد کے باہر پتھر پر نصب اسماء مبارکہ کی بے حرمتی پر زمیندار گرفتار
-
مہندی اور بارات کے بعد اے ایس پی شہربانو کے ولیمے کی ویڈیو وائرل
-
آن لائن جعلی ادویات کی فروخت کا انکشاف ، ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتارکرلئے گئے
-
میں نے خود کو عوامی رفاہی و فلاحی خدمات کے لئے وقف کر رکھا ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی اور غریب آدمی کی بہتری کیلئے ٹیکس کے قانون میں تبدیلیاں کی گئی ہیں،بجلی چوری کی روک تھام اور ٹیکس کی ادائیگی ہمارا قومی فرض ہے،وفاقی وزیر قانون و انصاف کی وفاقی ..
-
سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے کا خود کو زنجیروں سے باندھ کر احتجاج
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا پی ایس ڈی پی این ایچ اے کے تحت جاری اور نئے منصوبوں کا جائزہ اجلاس
-
اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، شرجیل میمن
-
تمام صوبائی منصوبوں کو پچاس پچاس فیصد شیئرینگ فارمولے کے تحت مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.