چکوال۔ آنے والے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی نے جس کو ٹکٹ دیا اس کو کامیاب کروائیں گے،راجہ عثمان ہارون
منگل 21 مئی 2019 17:25
(جاری ہے)
راجہ عثمان ہارون نے مزید کہا صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز پنجاب اور بل خصوص چکوال کی ترقی کے لیئے دن رات ایک کیئے ہوئے ہیں۔
چوہدری تیمور علی خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس وقت ملک پاکستان مشکل وقت سے گزر رہا ہے وزیراعظم عمران خان پچھلے ادوار کا گند صاف کر رئے ہیں۔ ہمیں عمران خان پر پورا اعتماد ہے کہ وہ اس مشکل وقت میں اچھے فیصلے کرکے عوام کو جلد ریلیف دیں گے۔صدر قصاب یونین چکوال افتخار حسین نے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔نائب صدر ملک ریاض قصاب. جنرل سیکرٹری محمد محمود قریشی. سینئر نائب صدر محمد راشد اور ان کی پوری ٹیم نے افطار ڈنر کے بہترین انتظامات کیے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.