بدعنوان سیاستدان پیسہ واپس کرنا مگر رسیدیں دبانا چاہتے ہیں: صمصام بخاری
شریف برادران کسی تیسرے فرد کے ذریعے ڈیل کے لئے تیار ہیں،لیکن ان کا بنیادی مسئلہ اپنے بچوں کی سیاست بچانا ہے،صوبائی وزیر اطلاعات :ڈیل کے حوالے سے نوازلیگ کا ٹریک ریکارڈ سب کے سامنے ہے، ایک بھائی فرار ہو گیا دوسرا بھاگنے کے لئے ہاتھ پائوں مار رہا ہے،اے پی سی اور حکومت مخالف تحریک کی منصوبہ بندی نے دونوںجماعتوں کے کرپٹ عناصرکا گٹھ جوڑ عوام پر عیاں کر دیا،صوبائی وزیر اطلاعات
بدھ 22 مئی 2019 23:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان کہنا سچ ثابت ہوا ہے کہ لوٹ مار کرنے والے سیاستدان اصل میں ایک ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان حکومت کا عزم ہے کہ قومی دولت کی ایک ایک پائی کی حفاظت کریں گے۔ حقیقی تبدیلی یہی ہے کہ کرپٹ عناصر کھل کر بے نقاب ہو گئے ہیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ اے پی سی اور حکومت مخالف تحریک کی منصوبہ بندی نے دونوں جماعتوں کے کرپٹ عناصر کا گٹھ جوڑ عوام پر عیاں کر دیا ہے۔ لیکن پی ٹی آئی حکومت الیکشن میں جو مینڈیٹ لے کر آئی ہے وہ یہی ہے کہ ملکی دولت کو لوٹنے والے کسی چور ڈاکو کو ہرگز معافی نہیں ملے گی۔ سب چوروں کو جوابدہ ہونا پڑے گا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.