پاکستان نے پہلی مرتبہ چینی قرضوں کی تفصیل جاری کردی
10ماہ کے دوران حاصل کردہ8اعشاریہ6ارب ڈالر کے قرضوں میں 6اعشاریہ5ارب چین سے حاصل کیئے گئے
میاں محمد ندیم جمعرات 23 مئی 2019 12:55
(جاری ہے)
قبل ازیں جولائی 2018ءمیں اسلام آباد نے چین سے 2 ارب ڈالر چائنا سیف ڈپازٹس وصول کیے تھے جنھیں اسٹیٹ بینک کی بکس میں بھی ظاہر کیا گیا تھا. چائنیز سیف ڈپازٹس کا وفاق کے قرضوں کے طور پر اظہار چین کی جانب آئی ایم ایف کی جانب دارانہ اپروچ کو ظاہر کرتا ہے.
پاکستان نے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اور متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کا قرض لیا ہے مگر یہ قرضے چائنیز سیف ڈپازٹس کے ساتھ ظاہر نہیں کے گئے. پاکستان اپنے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے طویل مدت سے چینی قرض کا سہارا لے رہا ہے مگر یہ پہلی بار ہے جب چین کے مرکزی بینک کے ڈپازٹس وزارت خزانہ کے قرضوں کے اعدادوشمار میں شامل کیے گئے ہیں. اسلام آباد نے چین سے 2 ارب ڈالر چائنا سیف ڈپازٹس وصول کیے تھے جنھیں اسٹیٹ بینک کی بکس میں بھی ظاہر کیا گیا تھا. چائنیز سیف ڈپازٹس کا وفاق کے قرضوں کے طور پر اظہار چین کی جانب آئی ایم ایف کی جانب دارانہ اپروچ کو ظاہر کرتا ہے. پاکستان نے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اور متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کا قرض لیا ہے مگر یہ قرضے چائنیز سیف ڈپازٹس کے ساتھ ظاہر نہیں کے گئے. پاکستان اپنے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے طویل مدت سے چینی قرض کا سہارا لے رہا ہے مگر یہ پہلی بار ہے جب چین کے مرکزی بینک کے ڈپازٹس وزارت خزانہ کے قرضوں کے اعدادوشمار میں شامل کیے گئے ہیں.مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.