چینی نائب صدر پاکستان پہنچ گئے
وانگ کشان 3روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں، چینی نائب صدر وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کریں گے،اہم معاہدوں کا بھی امکان
عثمان خادم کمبوہ اتوار 26 مئی 2019 15:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ چینی نائب صدر وانگ کشان اپنے دورہ پاکستان میں صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے،مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کیلئے معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں پر پاکستان اور چین دستخط کریں گے۔
اس حوالے سے سکیورٹی کے انتظامات کو فول پروف بنانے کے لیے سخت اقدامات کیے گئے جبکہ اب فیصلہ کیا گیا ہے کہ 2دن تک اسلام آباد اور راولپنڈی میٹرو بس بند رہے گی۔ میٹرو بس 27اور28مئی کو بند رہے گی اور 29مئی بروز بدھ سے دوبارہ کام شروع کر دے گی۔ وانگ کشان اتوار کی سہہ پہر اسلام آباد ائیرپورٹ پر پہنچے جہاں ان کا استقال کیا گیا اور اب وہ وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔ چینی صدر 3روز تک پاکستان میں رہیں گے اور اس دوران وہ کئی منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے اور کچھ معاہدوں پر بھی دستخت کریں گے۔ چینی نائب صدر پاکستان کے دیگر حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.